English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہم، افغانستان سے غیر منّظم نقل مکانی سے متعلق، بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں: ایردوان

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان کے حالات اور غیر منّظم نقل مکانی کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر بھاری ڈپلومیسی جاری رکھے ہوئے ہیں”۔

صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم اپنے علاقائی استحکام کے لئے ، اپنے ملک کو مہاجرین کے بوجھ سے محفوظ رکھنے اور اپنی ملت کے امن و سکون کو برقرار رکھنے کے لئے تمام ضروری  اقدامات کرنا جاری رکھیں گے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے