ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،9 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں حملوں کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک مسلح افواج  شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز میں مصروف ہے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے حملوں کے خلاف  ہر قسم کی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں جن کے تحت حال ہی میں انہوں نے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جو کہ تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں