English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمینی پارلیمنٹ میں کشیدگی

القمر

آرمینیا کی پارلیمنٹ میں حکمراں سول کنٹریکٹ پارٹی کے رکن ہائک سرگسیان نے سابق وزیر دفاع سیران اوہانیان پر غداری کا الزام لگایا۔

دوسری طرف ، سیشن میں موجود اوہانان نے پہلے سرکسیان کو زبانی جواب دیا ، پھر پانی کی بوتل اس کے سامنے پھینک ماری۔

اس کے بعد ، حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کےاراکین آپس میں گھتم گھتا ہو گئے۔

طویل مدت تک جاری رہنے  والی کشیدگی پر قابو نہ پائے جانے کے بعد  پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے فوجیوں نے  ان سب اراکین کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے