English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

درجنوں یہودی مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے

القمر

اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں 99جنونی یہودی مسجد الاقصی کے احاطے میں گھس گئے۔

اوقاف برائے القدس السلامی کے مطابق،یہ یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغر میں واقع باب المغربہ کے راستے حرم شریف میں داخل ہوئے۔

بعد ازاں یہ یہودی احاطے کا چکر لگانے کے بعد وہاں سے رخصت ہو گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے