ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق  میں پنجہ  تھنڈر آپریشن علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے رکن  4 دہشت گرد   بے بس کر دیے گئے۔

ترک وزارت دفاع   نے اپنے ٹویٹر  پیج پر  یہ پیغام شیئر کیا ہے۔

’ترک فوجیوں کی سانسیں  دہشت گردوں کی گردنوں پر کسی تلوار کی مانند  لٹک رہی ہیں، شمالی عراق کے  پنجہ تھنڈر علاقے میں تعین کردہ PKK کے 4 دہشت گردوں فائرنگ کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔  ہم دہشت گردوں کو  ان ٹھکانوں پر  ہی ختم کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں