English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کا دورہ بوسنیا

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  کی اہلیہ  امینہ ایردوان نے عالیہ  عزت بیگووچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا اور عزت بیگووچ کی دختران سے اس کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

سرکاری دورے پر  بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو  میں موجود صدر ایردوان کی  ہمراہی کرنے والی امینہ ایردوان نے عالیہ  عزت بیگووچ فاؤنڈیشن کا معائنہ کیا۔

فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کو آمد پر  عزت بیگووچ کی دختران سبینہ اور لیلی نے ان کا خیر مقدم کیا۔

مرحوم عزت بیگووچ کی جائے رہائش  کے میموریل  ہوم کے طور پر  تیار کردہ حصے کا دورہ کرنے والی امینہ ایردوان نے   اس موقع پر فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے