ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل حملوں کے جواب میں امریکی آپریشن میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی

متحدہ امریکہ نے 26 اگست بروز جمعرات کابل ہوائی اڈے کے جوار میں کیے گئے  دہشت گرد حملے  کی ذمہ داری  اپنے سر لینے والے داعش کے سرغنہ  کے خلاف  افغانستان میں ایک فضائی حملہ کیا۔

امریکی مرکزی قوتوں سینٹ کوم کے ترجمان کرنل بل اربن نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ ’’ امریکی  افواج   نے داعش/ہوراسان سرغنہ  کے برخلاف   افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی کاروائی کی ہے۔‘‘

مذکورہ آپریشن کے افغانستان کے صوبے ننگر ہار  میں ایک ڈراؤن کے ذریعے  سر انجام دینے کا اشارہ دینے والے  اربن  کا کہنا تھا کہ ’’ابتدائی معلومات کے مطابق  ہدف کو ٹھیک نشانہ بنا دیا گیا ہے اور اس دوران کسی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔

یاد رہے کہ  ملک سے نقل مکانی جاری ہونے والے کابل ہوائی اڈے کے جوار میں ایک خود کش  بم حملہ کیا گیا تھا۔

جس دوران 13 امریکی فوجی اور 170 سے زائد افغان شہری موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔

اس حملے کی ذمہ داری  داعش/ہواراسان نے قبول کی تھی اور امریکی صدر جو بائڈن نے اس حملے کا جواب  دینے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں