وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےامریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق، اس رابطے میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں ،چاوش اولو نے فن لینڈ کے وزیر خاارجہ پیکا ہاویستو سے بھی رابطہ کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں غور کیا۔
یاد رہے کہ 15 اگست کو کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے۔
