English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کا کھلاڑیوں کو ٹیلی فون،تمغے جیتنے پتر مبارک باد

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے سن 2020 ٹوکیو پیرا اولمپک مقابلوں میں  تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

 صدر نے کانسی کا تمغہ جیتنے والے علی اوزترک،نسیم توران  اور کبری کورکوت کو وزیر کھیل مہمت محرم قصاب اولو کے توسط سے ٹیلی فون پر مبارک باد دی ۔

صدر نے  کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے دیگر کھلاڑیوں  رجب چفتجی،زینب چیلیک اور بصرہ دومان کو بھی اپنا سلام پہنچایا ۔

کھلاڑیوں نے صدر ایردوان کی کھیلوں کی حوصلہ افزائی کے جذبے کو سراہا  اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے