English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکش ایئر لائنزکی 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ

القمر

ترکش ایئر لائنز (THY) نے 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔

THY کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ،”ہم فخر کے ساتھ اپنا ہلالی  پرچم آسمان پر لہراتے ہوئے  اس عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیوں کو احترام اور شکریہ کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ 30 اگست یوم فتح مبارک ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے