English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی۔ مصر سیاسی مشاورت کا دوسرا مرحلہ انقرہ میں شروع ہو رہا ہے

القمر

ترکی۔ مصر سیاسی مشاورت  کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کیا جائے گا۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکی۔مصر سیاسی مشاورت کا دوسرا مرحلہ نائب وزیر خارجہ  سفیر سیدات اونال  اور  مصر  کے نائب وزیر خارجہ سفیر حمدی لوزا کی زیرِ صدارت وفود کے درمیان مذاکرات  کی شکل میں طے پائے گا۔

7 تا 8 ستمبر کو انقرہ میں متوقع مذاکرات  میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے