English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ کپ 2022، کوالیفائنگ راؤنڈ میں ترکی بمقابلہ مونٹیگری

القمر

ترک قومی فٹ بال ٹیم 2022  ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں اپنا چوتھا گروپ میچ  آج استنبول میں مونٹیگری سے کھیلے گی۔

 قومی ٹیم  بعد ازاں  4 ستمبر کو جبل ِ طارق اور 7 ستمبر کو  ہالینڈ کے مد ِ مقابل آئیگی۔

ترک قومی ٹیم نے پہلے تین میچوں میں 7 پوائنٹس اپنے نام کر رکھے ہیں اور اس نے  ہالینڈ اور ناروے کو بھاری اسکو ر سے شکست دی تھی۔

ترکی۔ مونٹیگری میچ آ ج شب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  پونے دس بجے شروع ہو گا اور اسے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے