ترک خواتین کی والی بال ٹیم یورپی والی بال چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں پولینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ترک ٹیم اب اپنا سیمی فائنل 3 ستمبر کو کھیلے گی ۔
کوارٹر فائنل کا ایک دیگر میچ سربیا اور فرانس کے درمیان ہوگا جس کے بعد ترکی کی حریف ٹیم کا تعین ممکن ہو سکے گا۔
