ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے مورچوں کو کامیابی سے نشانہ بنا کر کم از کم 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ” آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں جنوبی سمت سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد موئثر جوابی فائرنگ کی گئی ہے۔ دہشت گردوں کے فائرنگ کرنے والے مورچوں کو کامیابی سے نشانہ بنا کر ابتدائی معلومات کے مطابق دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے کم از کم  9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں