English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائجیریا:اسکول سے 73 طلبہ اغوا کر لیے گئے

القمر

نائجیریا کے صوبہ زمفارا کے ایک اسکول سے 73  طلبہ اغوا کر لیے گئے۔

 خبر کے مطابق،اس واقعے کے بعد ان طلبہ کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اسکول تا حکم ثانی بند کر دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں گزشتہ دسمبر سے اب تک  ہزاروں طلبہ کو اغوا کیا جا چکا ہے جبکہ  حملوں میں اضافے کے پیش نظر بعض صوبوں میں موٹر سائیکل سواری پر بھی پابندی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے