English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم دار فانی سے رخصت ہوگئے

القمر

شفقنا: شیعہ مسلمانوں کے مرجع حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم آج بروز جمعہ ، 25 محرم الحرام کو نجف اشرف میں 87 سال کی عمر میں دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ شفقنا نیوز کے مطابق ان کی رحلت دل کے عارضے کی وجہ سے ہوئی۔ شفقنا نیوز ان کے اہل خانہ اور تمام شیعہ مسلمانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ 

شفقنا اردو

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے