امریکی فوجیوں نے افغانستان سے نکلتے ہوئے فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنا دیا۔
امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء سے قبل فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنانے کے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔
امریکی فوجیوں نے ایسا اسلحے اور فوجی سامان کو، طالبان کے ہاتھ لگنے سے، بچانے کے لئے کیا ہے۔
