ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت قومی دفاع کی جانب سے مزارِ اتارک کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے

وزارت قومی دفاع  نے جمہوریہ  ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی آخری آرام گاہ مزار اتاترک   جس کی تعمیر کا آغاز 9 اکتوبر 1944 کو شروع ہوئا اور چار اہم حصوں کی تعمیر یکم ستمبر  1953 کو مکمل ہوئی  تاریخی  تصاویر کو شئیر کیا ہے۔

وزارت قومی دفاع   کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزار اتاترک کی تعمیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کرکے ،اس بارے میں کہا گیا ہے کہ  ہم اس موقع پر  جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کے لیے اللہ سے مغفرت  کی دعا کرتے ہوئے  ان کی یاد منا رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں