ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے نصف صدی سکالرز کی تریبت میں صرف کی: حضرت آیت اللہ بشیر حسین نجفی

حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ” حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی رحلت کی خبر امت مسلمہ اور اہل بیت علیہ السلام کے پیروکاروں کے لیے انتہائی افسوسناک ہے۔ حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم  نے نصف صدی سے زائد دین اسلام کی خدمت اور مذہبی سکالرز کی تربیت میں صرف کیا۔ ہم امام زمان علیہ السلام، ان کے قابل تکریم گھرانے ، مذہبی سکالرز اور ان کے پیروکاروں سے گہری تعزیت کا اظہا رکرتے ہیں۔

اللہ پاک اس دن پر اپنی رحمتیں نازل کریں ، جس دن وہ دنیا میں آئے، دنیا سے رخصت ہوئے اور جس دن انہیں زندہ اٹھایا جائے گا۔ اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم کریں کہ وہ سب جاننے اور سننے والا ہے۔ انا لللہ وانا علیہ راجعون

شفقنا اردو

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں