اقوام متحدہ نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تناظر میں ممکنہ طور پر ’انسانی بحران‘ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 13 ستمبر کو جنیوا میں ایک بین الاقوامی امداد کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹر‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’آنے والی انسانی تباہی‘ کو روکنے میں کانفرنس مدد گار ثابت ہوگی۔
اقوام متحدہ نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تناظر میں ممکنہ طور پر ’انسانی بحران‘ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 13 ستمبر کو جنیوا میں ایک بین الاقوامی امداد کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’آنے والی انسانی تباہی‘ کو روکنے میں کانفرنس مدد گار ثابت ہوگی۔
Now more than ever, Afghan children, women men need support solidarity from the international community.
I will convene a high-level humanitarian conference for Afghanistan on 13 September to advocate for a swift scale-up in funding full, unimpeded access to those in need. pic.twitter.com/nOnoNFCEuy
— António Guterres (@antonioguterres) September 3, 2021