ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خواتین والی بال ٹیم کی کامیابی،صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 2021  CEV  یورپی کپ  میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی خواتین کی ترک والی بال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

 صدر ایردوان نے بلغراد میں کھیلے گئے ایک میچ میں ہالینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرانے والی ترک ٹیم کی کپتان ادا اردم اور ترک والی بال فیڈریشن کے صدر مہمت عاکف اوستن داع سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 صدر نے اس بات چیت میں  کہا کہ  کانسی کا تمغہ حاصل کرنا  کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے اور ہم چاہتے ہیں  کہ آپ ایسی لا تعداد  اور مزید کامیابیوں سے ملک کا نام روشن کریں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں