English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا:مسلح افراد کا دیہات پر حملہ،19افراد ہلاک

القمر

نائیجیریا میں مسلح  افرادکے ایک دیہات پر حملے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔

مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک  ہو گئے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں بھی دہشتگرد  تنظیم بوکو حرام  کے حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے