صدر رجب طیب ایرودان اقوام متحدہ کے مہاجرین کے اعلی کمشنر فلیپو گراندی سے ملاقات کریں گے۔
یہ ملاقات آج انقرہ کے ایوان صدر میں ہوگی جس میں افغانستان اور مہاجرین کی صوررت حال اور انہیں در پیش مسائل پر غور کیا جائے گا۔
ترک امور خارجہ کا کہنا ہے کہ گراندی انقارہ کے بعد شانلی عرفا اور غازی آنتیپ بھی جائیں گے۔
