English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ادیب اور ناول نگار طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے

اردو کے مشہور مصنف ، ادیب اور ناول نگار طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے ہیں۔

طارق اسماعیل ساگر درجنوں کتابوں اور ناولوں کے مصنف تھے

جن میں ’ دھویں کی دیوار، اور حصار ٹوٹ گیا، ریڈ الرٹ، کمانڈو اور بھارت ٹوٹ جائے گا جیسی معروف کتابیں شامل ہیں۔

طارق اسماعیل ساگر کی نماز جنازہ بعد نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی
نظریہ پاکستان کے حوالے سے ان کے تاریخی ناولوں پر بھارت نے 1983میں باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی تھی جو تاحال جاری ہے
بھارت کی جانب سے سرکاری سطح پر ان کا بھارت داخلہ پر بھی پابندی عائد ہے
آپریشن بلیو سٹار ان کا تاریخی ناول جو17 زبانوں میں ترجمہ ہوا ۔
بھارت کینیڈا اور دنیا کے پی کے ممالک سے پاکستان آنے والے سکھ مذہب لفظ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے طارق جمیل ساگر سے ملنے ضرور آتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے