English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جدید S-500 دفاعی نظام کی پہلی کھیپ فوج کے سپرد کر دی ہے: حکومت روس

القمر

 روس کے نائب وزیراعظم یوری بوریسوف نے بتایا ہے کہ  ایس 500 جدید  دفاعی نظام کی پہلی کھیپ فوج کے سپرد کر دی ہے۔

 بوریسوف نے تومین شہر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ   سرکاری کمپنی الماز   انٹی کی طرف سے تیار کردہ "پرومیتیوس "نامی ایس 500  دفاعی نظام  کی پہلی کھیپ روسی فوج کے حوالے کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ یہ جدید نظام ایس 400  دفاعی نطام کی جگہ لے گا جو کہ سن 2017 سے زیر استعمال رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے