ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری

روس نے شام میں ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع حمامہ،مزرعہ اور زرزور نامی دیہاتوں پر پندرہ فضائی حملے کیے ہیں۔

 خبر کے مطابق  تین روسی لڑاکا طیاروں نے لازکیہ کے ایک اڈے سے  پروااز کی اور متعلقہ دیہاتوں میں اہداف کو نشانہ بنایا ۔

 معلوم ہوا ہے کہ  زرزور نامی دیہات پر حملوں کے دوران ان طیاروں نے ایک ترک سماجی تنظیم کی طرف سے  قائم کیے گئے گشتی گھروں کے قریب بھی بم بر سائے۔

تاہم ان میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں