ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

داعش کا اہم سرغنہ افریقہ میں مارا گیا: فرانسیسی صدر

فرانس نے افریقہ کے ساحل زون میں داعش کے ایک اہم رہنما کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ عدنان ابو ولید السہراوی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 فرانسیسی صدر نے ساحل زون میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ داعش کے کارندےساحل زون سے مالی، نائجر اور برکینافاسو میں مسلح حملے کرتے رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں