ترک صدر کی مرسن کے نوجوانوں سے ملاقات ستمبر 19, 2021 القمر صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع مرسن میں یکجا ہونے والے نوجوانوں کے ساتھ اتاری گئی تصاویر کو سماجی رابطوں کے پیج پر جگہ دی ہے۔ جناب ایردوان نے ان تصاویر کو اپنی ٹویٹ میں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس شب کو ہم مرسن کے چند نوجوانوں کی نظر کرتے ہیں۔ ‘‘