ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا: داعش سے وابستہ جہادی گروہ کا سرغنہ جھڑپ میں مارا گیا

انڈونیشیا میں ملک کے مطلوب ترین عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

یہ عسکریت پسند ایسٹ انڈونیشیا مجاہدین  نامی جہادی گروہ کا سربراہ تھا اور اس تنظیم کی وابستگی داعش سے بھی تھی۔

جاری بیان کے مطابق علی کلورا پولیس اور فوج کے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران سولاویسی جزیرے کے ایک گاؤں میں مارا گیا ہے۔

اسی طرح ہلاک ہونے والے ایک دوسرے عسکریت پسند کی شناخت جاکا رمضان کے نام سے کی گئی ہے۔

علی کلورا ایسٹ انڈونیشیا مجاہدین کے سربراہ اس وقت بنے تھے، جب سن دو ہزار سولہ میں اس تنظیم کے سابق لیڈر سانتوسو کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں