ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو مسلح افواج کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

نیٹو ممالک کے مسلح افواج کا سربراہی اجلاس ایتھنز میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں نیٹو کے  جاری آپریشنز اور  اتحاد کو در پیش مشکلات و خطرات کا جائزہ لیا گیا ۔

 اس اجلاس کے تحت ارضیاتی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور جدید ٹیکنالوجی اپنانے سمیت افغانستان کی  حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اجلاس میں پولش افواج کے سربراہ جانوس آدامجاک  کو نیٹو کے عالمی افواج کےادارے  کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جو کہ اگلے سال تک یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں