کینری آئی لینڈز کے آتش فشاں میں دھماکے کے بعد نکلنے والے لاوا نے جوار کے مکانات کو متاثر کیا ہے۔
ہسپانوی کینری جزائر کا کومبرے ویجا آتشی پہاڑ میں سن 1971 کے بعد پہلی بار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔
حکام نے متاثرہ علاقے سے 5 ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا ہے۔
