صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گیوبیکلی تپے کے نصب شدہ پتھروں کی نقول کی نیو یارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باغ میں نمائش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے اس موقع پر اسے اپنے ملک اور عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
صدر ایردوان نے Göbeklitepe میں نصب شدہ پتھروں کی نقل کی اقوام متحدہ کی عمارت کے لان میں کی جانے والی نمائش کی سوشل میڈیا کے باغ میں نمائش کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شانلی عرفہ کے علاقے گیوبیکلی تپے میں نصب شدہ پتھروں کی نقول اقوام متحدہ کی عمارت کے لان میں اس کی نمائش شروع کردی گئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اسے اپنے ملک اور عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
صدر ایردوان نے اس موقع پر اتاری گئیں تصاویر کو بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شئیر کیا ہے۔
شانلی عرفہ میں کی جانے والی کھدائی کے دوران برآمد ہونے شہاکاروں سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں پر 12 ہزار سال قبل تعمیر کردہ بستیاں موجود تھیں۔
