روس میں ایک AN26 قسم کا مال بردار طیارہ گر گیا ،طیارے میں 6 افراد سوار تھے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ خابرووسک کے قریب تکنیکی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔
طیارے میں 6 افراد سوار تھے جن کی عاقبت کے بارے میں فی الوقت معلوم نہیں ہے۔
جائے وقوعہ پر امدادی ٹیم روانہ ہو چکی ہے البتہ خراب موسم اور تاریکی کی وجہ سے امدادی کام میں مشکل کا سامنا ہے ۔
