English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نکاراگوا میں 6.5 کی شدت کا زلزلہ

القمر

وسطی امریکی ملک نکاراگوا کے شہر جیک ویلیو کے جوار میں  ریکٹر اسکیل پر ساڑھے 6 کی شدت کا زلزلہ ؤیا ہے۔

امریکی ارضیاتی تحقیقاتی مرکز    نےا علان کیا ہے کہ 31 کلو میٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملک کا شمال مغربی  ساحلی علاقے  جیکولیو سے 78 کلو میٹر جنوب مغرب کی جانب تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے