English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ، ایوان نمائندگان میں عبوری بجٹ کی بالا خر منظوری

القمر

امریکی ایوان ِ نمائندگان نے  وفاقی حکومت  کے شٹ ڈاؤن   ہونے کا سد باب کرنے اور  قرضوں کی حد بندی   کو التوا میں ڈالنے والے عبوری بجٹ کی  منظوری دے دی ہے۔

امریکی فیڈرل حکومت کو 3 دسمبر تک  مالی  اعانت فراہم کرنے اور  ملکی قرضوں کی حد بندی  کے عمل کو 2022 کے آخیر تک التوا میں ڈالنے والے مسودہ بل کو  امریکی ایوان نمائندگا ن میں 220 ووٹوں کے  مقابلے میں 221 ووٹوں کے ساتھ  قبول کر لیا گیا ہے۔

اب کے بعد کی منزل  امریکی سینٹ  کو بھیجے گئے بل کو ریپبلیکنز کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سینٹ کو فیڈرل حکومت کا شٹ ڈاؤن   ہونے کا سد باب کرنے کے لیے  30 ستمبر تک مذکورہ بحٹ کی منظوری دینا لازم و ملزوم ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے