English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرائن نے مزید 96 افراد کو افغانستان سے نکال لیا

القمر

یوکرائن نے اپنے اور دیگر ممالک کے شہریوں پر مشتمل مزید 96 افراد کو افغانستان سے نکال لیا ہے۔

یوکرائن وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یوکرائن اپنے اور دیگر ممالک کے شہریوں کی مدد کرنا جاری رکھے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید 96 افراد کے ساتھ طیارہ کیو کے بوریسپول ائیر پورٹ پر اتر گیا ہے۔

واضح رہے کہ یوکرائن صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے یرمک نے 28 اگست کو، 600 سے زائد افراد کو افغانستان سے نکالنے کا، اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے