English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کو سرخ فہرست سے خارج کرنے کے بعد پہلے برطانوی قافلے کی ترکی آمد

القمر

برطانیہ کی جانب سے ترکی کو سیرو سیاحت کے بعد لازمی ’’ہوٹل قرنطینہ‘‘ عمل درآمد   کی فہرست سے خارج کرنے کے فیصلے کے بعد پہلا برطانوی سیاحو ں کا قافلہ   انطالیہ پہنچ گیا ہے۔

برطانوی شہر  ایسٹ میڈ لینڈز سے پرواز کرنے والا طیارہ  90 مسافروں  کو کل شام ترکی لایا ۔

وائی جہاز سے اترنے والے سیاح تھرمل کیمروں سے گزرے اور پاسپورٹ چیک  مکمل کیا۔ سیاح وبا کے اقدامات کے دائرے میں اپنے سوٹ کیس لے کر  شٹلز کے ذریعے ہوٹلوں میں گئے برطانوی سیاح  ترکی آنے پر کافی خوش دکھائی دے رہے  تھے۔

توقع ہے کہ آج رات تقریبا 500 سیاح برطانیہ سے انطالیہ آئیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے