English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام، شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام

القمر

شام میں شاخ ِ زیتون  علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے والے  PKK کے تین دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع   کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج  کی  دہشت گردی کے خلاف جنگ  تسلسل سے جاری ہے۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے والے  پی کے کے/وائے پی جی کے تین دہشت گرد وں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے  اور انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے