English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلوچستان میں بم حملہ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

القمر

 پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے بم حملے میں  پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے۔

 دہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گشت کے دوران فوجیوں پر حملہ کیا ۔

اس حملے کے نتیجے میں چار جوان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملہ لشکر آزادی بلوچستان نامی تنظیم نے کیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے