English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،3 افراد ہلاک درجنوں زخمی

القمر

امریکی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

 حادثے کی جگہ پر درجنوں مزدوروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور پھنسے ہوئے تمام مسافروں کو نکال لیا گیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ ٹرین میں عملے کے 13 اور 147 مسافر سوار تھے۔

 سیئٹل شہر سے شکاگو جانے والی "ایمپائر بلڈر” نامی ٹرین دس بوگیوں اور دو انجنوں پر مشتمل تھی ۔

حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے