English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،6 دہشت گرد ہلاک

القمر

شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے

ترک وزارت  دفاع کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد ترک  کمانڈوز کی جانب سے ہلاک کر دیئے گئے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے