ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے دوران مزید چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک مسلح افواج کے کامیاب آپریشنز کی بدولت دہشتگردوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔

ترک وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں جبکہ پنجہ ۔یلدرم آپریشن کے حامل علاقے میں  دو دہشتگرد مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں