English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کل روس روانہ ہونگے،اہم مسائل پر بات چیت کا امکان

القمر

 صدر رجب طیب ایردوان  کل  صدرپوٹین کی دعوت پر روس روانہ ہو رہے ہیں۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ایردوان۔پوٹین ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام،لیبیا اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی جائے گی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے