English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں بم دھماکے،1 شخص ہلاک 15 زخمی

القمر

شمالی شام  کے قصبے جرابلس میں دو مختلف مقامات پر ہوئے بم حملوں میں ایک شہری ہلاک اور پندرہ  زخمی ہو گئے۔

 فرات ڈھال آپریشن کے نتیجے میں دہشتگردی سے پاک کیے گئے علاقے جرابلس میں ایک موٹر سائیکل اور کچرے کی کونڈی میں نصب بم بیک وقت پھٹ گئے۔

 ان  دھماکوں کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور پندرہ  زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

 حفاظتی قوتوں نے جائے وقوعہ کا مشاہدہ شروع کر دیا ہے  جبکہ شبہ ہے کہ یہ حملے پی کےکے نے کیے ہیں۔

 واضح رہے کہ  تل  رفعت  اور منبج  پر قابض پی کےکے گاہے بگاہے باب ،عزیز،جرابلس اور عفرین میں تخریب کاری  ہوتی رہتی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے