ترکی کااقتصادی اعتماد انڈکس ماہ ستمبر میں 1.6 فیصد بڑھتے ہوئے 102.4 پوائنٹس ہو گیا ہے، جو کہ گزشتہ 41 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
ترکی محکمہ شماریات نے ماہ ستمبر سے متعلق اقتصادی ٹرسٹ انڈکس کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
ماہ اپریل 2018 میں یہ انڈکس 103 پوائنٹس رہنے کے بعد گر گیا تھا جو کہ اب دوبارہ سے بلندی کی جانب مائل ہے۔
اس پیش رفت میں صارفین، پیداواری صنعت۔ خدمات اور پرچون تجارت کے انڈکس نے نمایاں کردار اد اکیا ہے۔
