English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قطر، فارمولہ ون کے شیڈول میں شامل ہو گیا

القمر

قطر گرینڈ پرکس، فارمولہ 1 ورلڈ چیمپئن شپ 2021 کے سیزن شیڈول میں داخل ہو گیا ہے۔

پہلی دفعہ قطر کی میزبانی میں ریس کا انعقاد 19۔21 نومبر کی تاریخوں میں ہو گا۔

قطر کی شمولیت سے اس سیزن کا ریس شیڈول مکمل ہو گیا ہے۔

فارمولہ 1 کا سیزن ترکی کے بعد امریکہ، میکسیکو، برازیل، قطر، سعودی عرب اور ابوظہبی کی ریسوں کے ساتھ مکمل ہو جائے گا۔

طے پانے والے سمجھوتے کی رُو سے قطر 2023 سے شروع کر کے آئندہ 10 سال تک فارمولہ ون شیڈول میں شامل رہے گا۔

آئندہ سال فیفا عالمی کپ کی وجہ سے گرینڈ پرکس کا انعقاد نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے