English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ: کیلووا آتش فشاں دوبا رہ متحرک ہوگیا

القمر

امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلووا نامی آتش فشاں دوبارہ سے متحرک ہو گیا ہے۔

 امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، اس آتش فشاں سے لاوا  اگل رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خطرے کا الارم دے دیا گیا۔

ادارے کا کہنا ہے کہ   خطرے کا الارم سرخ ہے جو کہ کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہی دیا جاتا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے