ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلاتاسرائے اور مارسیلیا کا میچ صفر۔ صفر سے برابر

ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے کا  یو ای ایف اے  یورپی لیگ کے ای گروپ   میں دوسرا میچ فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کے ساتھ صٖفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا ۔

یہ میچ  فرانس میں مارسیلیا کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔

اس نتیجے کے بعد ترک کلب 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرِ فہرست ہے۔  تو مارسیلیا  کا ایک پوائنٹ ہے۔

دریں اثنا میچ  کے دوران  اسٹیڈیم میں یونانی اور آرمینی پرچم لہرانے والے تماشائیوں کے برخلاف گلاتاسرائے کے حامیوں کے خلاف ردعمل کا مظاہرہ کیا جس کے بعد کھیل کچھ مدت کے لیے روک دیا گیا۔

گلاتاسرائے کے کوچ نے اپنے کھلاڑیوں کو ٹھنڈے دل سے کام لینے کی تلقین کی اور میچ کے بعد کہا کہ انہوں نے ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش کی جو کہ ناکام رہی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں