ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر قانونی فنڈنگ کا معاملہ،سارکوزی کو ایک سال کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولاس سارکوزی کو اپنی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق،سن 2012ء کے انتخابی مہم میں 40 ملین یورو خرچ کیے گئے۔

یہ رقم اس سے دو گُنا ہے جتنی قانونی طور پر خرچ کرنے کی اجازت ہے۔

ایک ایونٹ کمپنی نے غلط رسیدوں کے ذریعے اخراجات کو چھپانے کی کوشش کی تھی۔

سارکوزی کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ یہ سزا گھر پر قید رہ کر بھی گزار سکتے ہیں تاہم اس دوران ان کی الیکٹرانک طریقے سے نگرانی کی جاتی رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں