وینزویلا میں ، جو دنیا کی بلند ترین افراط زر کی شرح ہے ، اس کی کرنسی سے چھ صفر حذف کر دیے گئے ہیں۔
"بولیوار” کے نام سے جاری کردہ نئی کرنسی میں چھ صفر حذف کردیے گئے ہیں۔
نئے نوٹوں میں سب سے زیادہ ، 100 بولیوار ، 25 ڈالر کے لگ بھگ قدر رکھتا ہے۔
اس تبدیلی کا مقصد نقد لین دین اور حساب کتاب دونوں کو ہموار کرنا ہے۔
وینزویلا کے مرکزی بینک کے ایک بیان کے مطابق یہ تبدیلی کرنسی کی قدر کو متاثر نہیں کرے گی اور نہ ہی اس کی قیمت میں کمی بیشی ہوگی تاہم اسے استعمال کرنےا زیادہ آسان ہو جا ئے گا۔
